جنیوا میں اقوام متحدہ کے مشن کے زیر اہتمام "لیبین پولیٹیکل ڈائیلاگ فورم" میں خواتین کے بلاک کے ساتھ کل شام ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایک مشاورتی سیشن کے دوران ولیمز نے ان 25 لاکھ لیبیائی باشندوں کی مرضی کا احترام کرنے پر زور دیا ہے جنہوں نے اپنا انتخابی کارڈ حاصل کیا ہے اور لیبیا کے قومی اداروں کو درپیش قانونی بحران سے نمٹنے کے لیے فوری اور سنجیدہ کوششیں کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
منگل 08 جمادی الآخر 1443 ہجری - 11 جنوری 2021ء شمارہ نمبر[15750]