روس "آٹھویں بریگیڈ" کے ذریعے ایران کے اثر ورسوخ کو روکے گا

شام میں روسی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
شام میں روسی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
TT

روس "آٹھویں بریگیڈ" کے ذریعے ایران کے اثر ورسوخ کو روکے گا

شام میں روسی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
شام میں روسی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے (گیٹی امیجز)
شام کے صحرا میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کارروائی شروع کرنے کی اپنی تیاریوں کے ساتھ روس شام میں ایران اور اس کی ملیشیاؤں کے اثر ورسوخ کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کے لیے پرعزم نظر آرہ ہے اور اس کا اظہار "آٹھویں بریگیڈ" کے حق میں پولرائزیشن کی ایک وسیع مہم میں ہوا ہر جو روسیوں کی وفادار ہے اور یہ ان علاقوں میں ہوا ہے جو ایران کے اثر ورسوخ کے دائرے میں ہیں۔

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کل (پیر) کی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ روسی اقدام شام میں ایرانی اثر ورسوخ کو کم کرنے اور شام کے فیصلے پر اس کے ساتھ کنٹرول کی شراکت داری کو توڑنے کی کوششوں کے فریم ورک کے اندر آیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ روسی فریق نے اپنے وفادار "آٹھویں بریگیڈ" کے ذریعے تدمر شہر کے وسط میں بعث پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے اندر "بادیہ انٹیلی جنس برانچ" کے قریب اپنی صفوں کے لیے الحاق کا دفتر کھولا ہے جس کا مقصد تدمر اور آس پاس کے علاقوں اور حمص کے پورے مشرقی صحرا کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے۔(۔۔۔)

منگل  08 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 11  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15750]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]