الشرق الاوسط سے شبوہ کے گورنر کی گفتگو: حالیہ فتوحات کے پیچھے صفیں متحد ہیں

شبوہ کے گورنر عواد العولقی کو دیکھا جا سکتا ہے
شبوہ کے گورنر عواد العولقی کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

الشرق الاوسط سے شبوہ کے گورنر کی گفتگو: حالیہ فتوحات کے پیچھے صفیں متحد ہیں

شبوہ کے گورنر عواد العولقی کو دیکھا جا سکتا ہے
شبوہ کے گورنر عواد العولقی کو دیکھا جا سکتا ہے
یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے اقوام متحدہ کی طرف سے حدیدہ کی بندرگاہوں کا معائنہ کئے جانے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ان کا فوجی استعمال نہیں ہو رہا ہے اور دوبارہ اس بات کی بھی تاکید کی گئی ہے کہ حدیدہ کی بندرگاہ غیر ملکی جنگجوؤں اور بیلسٹک میزائلوں کی آماجگاہ ہو سکتی ہے۔

اتحاد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ غیر ملکی جنگجو اور ہتھیار حدیدہ تک نہ پہنچ سکیں اور خبردار کیا ہے کہ اگر بندرگاہوں کی عسکریت پسندی جاری رہے گی تو ہم اپنے دفاع اور فوجی ضرورت کے لیے عملی طور پر کام کریں گے۔(۔۔۔)

جمعرات  10 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 13  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15752]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]