سیسی نے سوڈانیوں سے روڈ میپ پر اتفاق کرنے کا کیا مطالبہ

سیسی نے سوڈانیوں سے روڈ میپ پر اتفاق کرنے کا کیا مطالبہ

جمعرات, 13 January, 2022 - 16:45
سیسی کو ورلڈ یوتھ فورم میں دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے سوڈانی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی اتفاق رائے حاصل کرنے کے لیے بات چیت کریں تاکہ ایک ایسے روڈ میپ تک پہنچا جا سکیں جو انتخابات کی طرف لے جائے اور اس سے عوام اپنے لیڈروں کا انتخاب کر سکیں۔

مصری صدر کا خطاب شرم الشیخ (جنوبی سینائی) میں منعقدہ "ورلڈ یوتھ فورم" کے موقع پر متعدد عرب اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں ہوا ہے اور یہ خطاب سوڈان میں پیشرفت پر مصر کے موقف کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں سامنے آیا ہے اور انہوں نے جواب دیا کہ مصر اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی اپنا رہا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ سوڈان مصر کی قومی سلامتی ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاسی بحران کے حل کے لیے اتفاق رائے ہونا چاہیے اور ہم سمجھتے ہیں کہ مذاکرات ہی بحران سے نکلنے کا بہترین راستہ ہے اور یہی لیبیا میں بھی ہونے والا ہے۔(...)


جمعرات  10 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 13  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15752]


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا