شبوہ میں زندگی دوبارہ شروع ہونے کو ہے

شبوہ اور مارب کو ملانے والے السعدی جنکشن پر فورسز کی تعیناتی کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد، فوج، قبائل اور حکام کی حمایت سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی دیوہیکل فورسز کے شکست کے بعد یمنی گورنریٹ شبوہ کے بیحان، عسیلان اور عین کے اضلاع میں زندگی بحال ہو گئی ہے۔

الشرق الاوسط نے دو مرتبہ حوثیوں کو بے دخل کرنے والی گورنریٹ کا دورہ کیا ہے اور لوگوں سے ملاقات کی ہے اور جنگ کے اثرات اور حوثی ملیشیا کی طرف سے ہونے والی تباہی کے مناظر بھی دکھایا ہے اور انہوں نے تین ماہ کے عرصے کے دوران اضلاع کے لوگوں کو پہنچنے والے مصائب کا مشاہدہ بھی کیا ہے۔

 (شبوہ کے دارالحکومت) عَتَق سے گورنریٹ کے شمال مغرب میں آزاد کرائے گئے اضلاع کی طرف سفر میں تقریباً تین گھنٹے لگے ہیں۔(...)

جمعہ  11 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 14  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15753]  

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]