رابرٹ کینیڈی کے قاتل کی رہائی کا فیصلہ بدل گیا ہے

سرحان بشارہ سرحان
سرحان بشارہ سرحان
TT

رابرٹ کینیڈی کے قاتل کی رہائی کا فیصلہ بدل گیا ہے

سرحان بشارہ سرحان
سرحان بشارہ سرحان
کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے 77 سالہ فلسطینی سرحان بشارہ سرحان کی مشروط رہائی کو واپس لے لیا ہے جو سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بھائی سینیٹر رابرٹ کینیڈی کے قتل کے بعد 50 سال سے زیادہ جیل میں گزارا ہے۔

نیوزوم نے ایک دن پہلے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ سرحان کے ذریعہ سینیٹر کینیڈی کا قتل امریکی تاریخ کے سب سے بدنام زمانہ جرائم میں سے ایک ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے مشروط رہائی کی سفارش کو مدنظر رکھا ہے لیکن انہوں نے فیصلہ کیا کہ سرحان عوامی حفاظت کے لئے ایک غیر معقول خطرہ ہے اور یہ بھی کہا کہ عشروں تک جیل میں رہنے کے بعد سرحان ان کوتاہیوں کو دور کرنے میں ناکام رہا جن کی وجہ سے سینیٹر کینیڈی کو قتل کیا گیا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ  12 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 15  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15754] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]