حسکہ میں داعش کی شورش کے تیسرے دن درجنوں افراد ہوئے ہلاک

"قسد" اور "داعش" کے درمیان جاری جھڑپوں کے ساتھ ہی گزشتہ روز شہریوں کو حسکہ سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
"قسد" اور "داعش" کے درمیان جاری جھڑپوں کے ساتھ ہی گزشتہ روز شہریوں کو حسکہ سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
TT

شمال مشرقی شام کے شہر حسکہ میں کل تیسرے دن بھی داعش کے ان عناصر جنہوں نے شہر کے جنوب میں داعش کے سیکڑوں قیدیوں کو آزاد کرانے کے لئے ایک جیل پر حملہ کیا ہے ان کے اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (فسد) کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور رپورٹ میں درجنوں افراد کی موت کی بھی خبر ہے۔

کل الشرق الاوسط نے زمینی طور پر غویران علاقہ کے جیل کے ارد گرد ہونے والی لڑائیوں کی نگرانی کیا ہے اور کردوں کے زیر تسلط "سیرین ڈیموکریٹک ریپبلک" کے جنگجو داعش کے قیدیوں اور باغیوں کے سیلوں کے خلاف خونریز لڑائیوں کے بعد جیل سے ملحقہ علاقوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اشارہ کیا ہے کہ 28 کرد فورسز، 56 داعش جنگجو اور پانچ عام شہری مارے گئے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار  20 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 23  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15762] 

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]