صحرا کے بھوت کے الزامات نے عراقی تنازعہ کو ہوا دی ہے

صحرا کے بھوت کے الزامات نے عراقی تنازعہ کو ہوا دی ہے
TT

صحرا کے بھوت کے الزامات نے عراقی تنازعہ کو ہوا دی ہے

صحرا کے بھوت کے الزامات نے عراقی تنازعہ کو ہوا دی ہے
"صحرا کے بھوت" کے نام سے ایک نئی فوجی قوت کے وجود اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی کی وفاداری کے الزامات نے مؤخر الذکر اور دیگر سنی شخصیات کے غصے کو بھڑکا دیا ہے اور عراق میں بڑے پیمانے پر تنازعہ کو جنم دے دیا ہے۔

بظاہر ان الزامات کے جواب میں جو کہ مسلح دھڑوں کے قریب مواصلاتی سائٹس اور نیوز سائٹس پر ایک رپورٹ کی صورت میں وسیع پیمانے پر پھیلائے گئے ہیں الحلبوسی نے کل اتوار کو ٹویٹر کے ذریعے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کرائے کے قاتلوں کے ایک گروہ کی طرف سے بدامنی پھیلانے اور افواہیں پھیلانے کے لیے پروپیگنڈہ کرنے کی پالیسی کسی کو دھوکہ نہیں دے پائے گی۔(۔۔۔)

پیر  21 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 24  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15763] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]