داعش غويران میں لڑکوں کے ذریعہ ہوا محفوظ

"سیرین ڈیموکریٹک فورسز" کے جنگجوؤں کو ایک بس کے ذریعے "داعش" کے ان عناصر کو منتقل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے  کل حسکہ میں صناعہ جیل سے فرار ہونے کے بعد ہتھیار ڈال دیا ہے (ای بی اے)

TT

داعش کے تقریباً 300 عناصر نے شمال مشرقی شام کے حسکہ میں واقع غویران جیل میں ہتھیار ڈال دیا ہے جبکہ دیگر نے کرد-عرب "سیرین ڈیموکریٹک فورسز" (قسد) کے ساتھ کئی دنوں کی ان جھڑپوں کے بعد جیل میں نابالغوں کے ساتھ اپنی حفاظت کو جاری رکھا ہے جس میں دونوں طرف سے درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایس ڈی ایف میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر فرہاد شامی نے کہا ہے ہتھیار ڈالنے کی ہماری کال کے بعد ایس ڈی ایف فورسز نے کل صبح پانچ بجے جیل کی ایک عمارت پر چھاپہ مارا جس میں تنظیم چھپی ہوئی تھی اور چھاپے کے پس منظر میں فورسز نے پوری عمارت کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔(۔۔۔)

منگل  22 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 25  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15764] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]