اسرائیلی صدر اتوار کو متحدہ عرب امارات کے اپنے پہلے دورے پر ہوں گے

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
TT

اسرائیلی صدر اتوار کو متحدہ عرب امارات کے اپنے پہلے دورے پر ہوں گے

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
اگلے اتوار کو اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اور ان کی اہلیہ میشل ابوظہبی جائیں گے اور یہ اسرائیلی صدر کی طرف سے متحدہ عرب امارات کا پہلا سرکاری دورہ ہے اور یہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کی دعوت پر ہونے جا رہا ہے۔

ہرزوگ کے دفتر نے بتایا ہے کہ وہ امارات میں دو دن گزاریں گے اور اس دوران وہ ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ بن زاید، اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زاید اور امارات میں یہودی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور پھر نائب صدر، وزیر اعظم، وزیر دفاع اور امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کے لیے دبئی جائی گے  اور ہرزوگ ایکسپو 2020 میں اسرائیل ڈے کا افتتاح کریں گے۔(۔۔۔)

بدھ  23 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 26  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15765] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]