یورپ کی طرف سے ویانا مذاکرات میں اب سیاسی فیصلوں کے مطالبات

ایرانی جوہری پروگرام کے سلسلہ میں ویانا میں گزشتہ مذاکرات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

TT

یورپی یونین کے وفد نے ایرانی جوہری پروگرام کے معاہدے کو بحال کرنے کے مقصد سے ویانا میں ہونے والے مذاکرات کو معطل کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اب سیاسی فیصلے کریں اور کل جمعہ کو ویانا میں ایرانی جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر اینریک مورا نے اگلے ہفتے مذاکرات کی بحالی کی تیاری کے لیے کو مذاکرات کار کا مشاورت کے مقصد سے اپنے ملک واپس جانے کے دوران یہ فیصلے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایرانی جوہری مذاکرات میں یورپی تینوں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے مذاکرات کاروں نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں اور یہ معاملہ اب سیاسی تعاون کا متقاضی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ  26 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 29  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15768] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]