لبنان کے ردعمل میں حزب اللہ کے ہتھیاروں پر بات کرنے سے گریز کیا گیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3445111/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
لبنان کے ردعمل میں حزب اللہ کے ہتھیاروں پر بات کرنے سے گریز کیا گیا ہے
کویتی وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح کو کل لبنانی وزیر خارجہ عبد اللہ بوحبیب سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (کویت کی وزارت خارجہ)
بیروت:«الشرق الأوسط»
TT
بیروت:«الشرق الأوسط»
TT
لبنان کے ردعمل میں حزب اللہ کے ہتھیاروں پر بات کرنے سے گریز کیا گیا ہے
کویتی وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح کو کل لبنانی وزیر خارجہ عبد اللہ بوحبیب سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (کویت کی وزارت خارجہ)
آج اتوار کو کویت عرب وزرائے خارجہ کے ایک مشاورتی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح کی طرف سے لبنانی حکام کو دی گئی اس کویتی تجویز پر لبنان کے ردعمل پر غور کیا جائے گا جس میں اعتماد سازی کے اقدامات اور لبنان اور خلیجی ریاستوں کے درمیان بحران کے خاتمہ کے سلسلہ میں 12 نکات شامل ہیں۔ لبنان کے وزیر خارجہ عبد اللہ بوحبیب گزشتہ روز کویت پہنچ کر کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے اور بوحبیب نے کہا ہے کہ وہ آج کے وزارتی اجلاس کے دوران کویتی تجویز کے پیغام پر لبنان کا ردعمل پیش کریں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)