بغداد ہوائی اڈے کے حملے میں ایک مشتبہ شخص ہوا گرفتار

اتوار کو بغداد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے میزائل حملہ میں متاثر ایک جیٹ جہاز کو دیکھا ج سکتا ہے (واع)

TT

عراقی ذرائع نے کل شام کو بتایا ہے کہ پرسو روز بغداد انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر ہوئے حملہ میں ایک مشتبہ گرفتار کیا گیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اکرم القیسی اب انٹیلیجنس سروسز کی طرف سے تحقیقات کے دائرہ میں ہے جو اس کے پیچھے کھڑا ہے اور دوسرے لوگ بھی اس کے ساتھ ملوث ہیں۔

ایک سینئر عراقی سیکیورٹی ذمہ دار نے «الشرق الاوسط» کو بتایا ہے کہ ایک خصوصی سیکیورٹی فورس نے اکرم محمود راشد القیسی کو بغداد اور دیالی کے درمیان سڑک پر  گرفتار کیا ہے جو بغداد میں پیدا ہوئے - ابو غریب - 1984 اور ایک مسلح گروہ سے تعلق تھا اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ ہوائی اڈے کے حملے کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد میں وہ شریک تھے۔(۔۔۔)

اتوار  27 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 30  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15769] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]