سوڈان کے لیے امداد دوبارہ شروع کرنے سے پہلے چند امریکی شروط

8 دسمبر کو دریائے نیل ریاست میں ایک فوجی مشق کے دوران لیفٹیننٹ جنرل البرہان کو اپنے سپاہیوں کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

امریکی سینیٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے سوڈان کے بحران سے نمٹنے میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے سوڈان کو امداد کی بحالی کے لیے دوبارہ شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کمیٹی نے ایک سماعت کی ہے جس میں اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ مولی وی نے شرکت کی اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ انتظامیہ سوڈانی فوجی نظام کے لیے دستیاب فنڈنگ ​​کو کم کرنے اور فوج کے زیر کنٹرول کمپنیوں کو الگ تھلگ کرنے کے لیے روایتی اور غیر روایتی آلات پر غور کر رہی ہے۔(۔۔۔)

بدھ  01 رجب المرجب  1443 ہجری  - 02  فروری  2022ء شمارہ نمبر[15772] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]