پوٹن کے مشکل انتخاب سے اگلے اقدامات کی خصوصیات کا تعین ہوگاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3481206/%D9%BE%D9%88%D9%B9%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%DA%AF%D9%84%DB%92-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7
پوٹن کے مشکل انتخاب سے اگلے اقدامات کی خصوصیات کا تعین ہوگا
پوٹن کی ترجیحات واضح نظر آرہی ہیں اور وہ یہ ہیں کہ مغرب یوکرین کو نیٹو کے ساتھ الحاق کرنے سے انکار پر مبنی ایک سمجھوتہ تجویز کرے جس میں وہ نہ ابھی اور نہ ہی مستقبل میں شریک ہو سکے (ای پ اے)
روستوف: رائد جبر
TT
TT
پوٹن کے مشکل انتخاب سے اگلے اقدامات کی خصوصیات کا تعین ہوگا
پوٹن کی ترجیحات واضح نظر آرہی ہیں اور وہ یہ ہیں کہ مغرب یوکرین کو نیٹو کے ساتھ الحاق کرنے سے انکار پر مبنی ایک سمجھوتہ تجویز کرے جس میں وہ نہ ابھی اور نہ ہی مستقبل میں شریک ہو سکے (ای پ اے)
مغربی سرحدی علاقوں سے روسی فوجی سازوسامان کے کچھ حصے کے انخلا کے مناظر ان دنوں روسیوں کے لیے چند اچھی خبروں میں سے ایک ہو سکتے ہیں جبکہ یوکرین کے ساتھ ممکنہ جنگ کی تیاریاں ان کے بڑے حصوں کے لیے اچھی نہیں تھیں۔
لبرل "یابلوکا" پارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان سابق جنرل لیونیڈ کی سربراہی میں "آل رشین آفیسرز ایسوسی ایشن" کی طرف سے ایک قابل ذکر بیان جاری کرنے کے ساتھ ہی جنگ کے نتائج سے خبردار کرنے کے لیے تیزی سے ایک مقبول درخواست میں تبدیل ہو گیا اور اس میں اس بات بات پر زور دیا گیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں فوجی مہم جوئی شروع کی تو اسے ایک ہولناک تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس میں واضح اشارے بھی ہیں کہ روسی یوکرین کے خلاف موجودہ کشیدگی کے پیمانے سے مطمئن نہیں ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)