خرچ کرنا دبیبہ کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کا مقابلہ کرنے کا ایک ہتھیار ہے

لیبیا کے نامزد وزیر اعظم فتحی باشاغا کو گزشتہ پریس کانفرنس میں دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
لیبیا کے نامزد وزیر اعظم فتحی باشاغا کو گزشتہ پریس کانفرنس میں دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
TT

اپنے الگ تھلگ کرنے کی کوشش کو روکنے کی کوشش میں لیبیا کے قومی اتحاد کی حکومت کے سربراہ عبد الحمید الدبیبہ اپنے حامیوں کو متحرک کرنے میں لگے ہیں اور متعدد خدماتی منصوبوں کا اعلان کر کے اور لاکھوں دینار مختص کر کے اور انہیں منظر عام پر لاکر مقامی رائے عامہ کو اپنے ساتھ کرنے میں لگے ہیں جبکہ ان کے سیاسی مخالف فتحی باشاغا جو نئی حکومت بنانے کے ذمہ دار ان کا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریاستی اداروں میں تقسیم کو ختم کیا جائے۔

فروری انقلاب کی 11ویں سالگرہ کی سرکاری تقریب کے دوران الدبیبہ نے کل شام دارالحکومت طرابلس کے وسط میں ایک تقریر میں ایک ایسے مستقل مرحلہ کی طرف لوٹنے کے لئے عبوری مراحل کو مسترد کرنے اور انتخابات پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ کیا ہے جس میں امن، استحکام، تعمیر وترقی کی بات ہو اور انہوں نے پارلیمنٹ، ریاست اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لوگوں کی بات سنیں اور انتخابات کے لیے زور دیں۔(۔۔۔)

اتوار 19 رجب المرجب  1443 ہجری  - 20  فروری  2022ء شمارہ نمبر[15790]     

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]