قطر نے جوہری معاہدے کو تیز کرنے کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطے کا ایک چینل کھول دیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3489741/%D9%82%D8%B7%D8%B1-%D9%86%DB%92-%D8%AC%D9%88%DB%81%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D9%88%D8%A7%D8%B4%D9%86%DA%AF%D9%B9%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9
قطر نے جوہری معاہدے کو تیز کرنے کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطے کا ایک چینل کھول دیا ہے
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو کل دوحہ ایئرپورٹ پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (قیو این اے)
دوحہ: میرزا الخویلدی
TT
TT
قطر نے جوہری معاہدے کو تیز کرنے کے لیے واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطے کا ایک چینل کھول دیا ہے
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو کل دوحہ ایئرپورٹ پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (قیو این اے)
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے مقصد سے تمام فریقین کے لیے قابل قبول حل تک پہنچنے کے لیے مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں جو گیس برآمد کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ کے سرکاری دورے پر ہیں قطر کے امیر نے کہا کہ انھوں نے ایرانی صدر کے ساتھ دونوں ممالک کے لیے تشویش کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے جس میں سرفہرست خطے کی سلامتی اور استحکام ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ بات چیت ہی ہمارے خطے کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کا واحد طریقہ ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)