اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس-گرین فیلڈ نے تصدیق کی ہے کہ زاپوریجیا کی اس جوہری سائٹ پر روسی بمباری ہوئی ہے جو یورپ کا سب سے بڑا جوہری پاور پلانٹوں میں سے ایک ہے اور اس سے پورے یورپ اور دنیا کے لیے ایک زبردست خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
اسی سلسلہ میں برطانوی سفیر باربرا ووڈورڈ نے تصدیق کی ہے کہ روسی افواج ہی نے زاپوریجیا سائٹ پر حملہ کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیاسی امور کے شعبہ کی انچارج روزمیری ڈی کارلو نے نشاندہی کی ہے کہ جوہری مقامات پر حملے بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے خلاف ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 02 شعبان المعظم 1443 ہجری - 05 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15803]