ماسکو نے کیویو کی زندگی کو کیا تنگ اور ساتھ ہی دی ہتھیاروں کے قافلے کو دھمکی https://urdu.aawsat.com/home/article/3528156/%D9%85%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D9%88-%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DB%8C%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%D9%86%DA%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%DB%8C-%D8%AF%DB%8C-%DB%81%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%A7%D9%81%D9%84%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C
ماسکو نے کیویو کی زندگی کو کیا تنگ اور ساتھ ہی دی ہتھیاروں کے قافلے کو دھمکی
یوکرائن کے فوجیوں کو کل کیو کے سرحد پر واقع اربین کے علاقہ میں روس کے شیلنگ میں ہلاک شدہ ایک جسم کو منتقل کرت ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز) اور ساتھ ہی دائرہ میں دارالحکومت کے ایک سڑک پر یوکرائن کے صدر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
ماسکو نے کیویو کی زندگی کو کیا تنگ اور ساتھ ہی دی ہتھیاروں کے قافلے کو دھمکی
یوکرائن کے فوجیوں کو کل کیو کے سرحد پر واقع اربین کے علاقہ میں روس کے شیلنگ میں ہلاک شدہ ایک جسم کو منتقل کرت ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز) اور ساتھ ہی دائرہ میں دارالحکومت کے ایک سڑک پر یوکرائن کے صدر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
روسی فوجیوں نے کل یوکرائن کے دارالحکومت کیویو کی زندگی تنگ کر دیا ہے اور دیگر شہروں پر زبردست بمباری کی ہے اور اس میں مروپول بھی شامل ہے جبکہ ماسکو نے یوکرائن میں مغربی ہتھیاروں کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ نے کل (ہفتہ) کی صبح اطلاع دی ہے کہ کیویو، اوڈیسا، ڈینبو اور کھارکف جیسے بڑے شہروں کے ساتھ تمام یوکرائن کے علاقے میں سائرن بج رہے ہیں اور واسلک میں روسی شیلنگ نے ہوائی اڈے کو کل صبح تباہ کر دیا ہے جو کیویو سے 40 کلومیٹر (40 میل) کی دوری پر واقع ہے اور مقامی حکام کے مطابق تیل ڈیپو میں بھی آگ لگی ہے اور یوکرائن کے پبلک اسٹاف نے کہا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں موجود روسی فورسز دار الحکومت کے کئی شمالی شہروں میں دفاعی نظام کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان علاقوں کا مکمل گھیراؤ کیا جا سکے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)