عرب وزرائے داخلہ کی کونسل کے جنرل سیکرٹریٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حوثی ملیشیاؤں کی دہشت گرد تنظیم کے طور پر درجہ بندی اور اسے عرب بلیک لسٹ میں شامل کرنا یمنی آبادی کے خلاف کی جانے والی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں سامنے آیا ہے جس میں قتل وغارت، نقل مکانی، قید اور اذیتیں بھی شامل ہیں اور 21 ستمبر 2014 کو دارالحکومت صنعا پر اس کے کنٹرول کے بعد سے پڑوسی ممالک اور عالمی برادری کے خلاف خلاف ورزیاں بڑھ گئیں ہیں اور اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو بھی نشانہ بنانے والے سرحد پار دہشت گردانہ حملے شامل ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 10 شعبان المعظم 1443 ہجری - 13 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15811]