روس اپنے منصوبے کو معتدل کرتے ہوئے بڑے شہروں کو کنٹرول کرنے کی طرف بڑھ رہا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3532951/%D8%B1%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%B9%D8%AA%D8%AF%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D8%B4%DB%81%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DA%91%DA%BE-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92
روس اپنے منصوبے کو معتدل کرتے ہوئے بڑے شہروں کو کنٹرول کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے
گزشتہ روز خارکیو میں ایک عمارت کے ملبے کے درمیان امدادی کارکن کو کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور دائرہ میں ایک پناہ گزین خاتون کو رومانیہ کے ساتھ سرحدی کراسنگ پر پہنچنے کے بعد روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
روس اپنے منصوبے کو معتدل کرتے ہوئے بڑے شہروں کو کنٹرول کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے
گزشتہ روز خارکیو میں ایک عمارت کے ملبے کے درمیان امدادی کارکن کو کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور دائرہ میں ایک پناہ گزین خاتون کو رومانیہ کے ساتھ سرحدی کراسنگ پر پہنچنے کے بعد روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
کرملین کی طرف سے کل اس بات کا اعلان کرنا کہ یوکرین کے مرکزی شہروں پر روسی فوج کا مکمل کنٹرول ہو سکتا ہے جس کے بعد ماسکو کے منصوبوں میں کچھ تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے جس نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ شہروں پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا ہے۔ دارالحکومت کیو اور دیگر بڑے شہروں جیسے کہ خارکیو اور ماریوپول کے آس پاس میں روسی افواج کی طرف سے اپنے ٹھکانے بنانے کے ایک ہفتے سے زیادہ مدت کے بعد ایسا لگتا ہے کہ ان پر حملہ کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے اور اس کے لیے عملی تیاری بھی ہو چکی ہے اور خاص طور پر کل خارکیو میں گولہ باری کی کارروائیوں کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو سب سے زیادہ شدید سمجھا گیا ہے اور اس میں روسی مداخلت کی پیش گوئی بھی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)