روس اور یوکرین۔۔۔ میزائلوں اور پابندیوں کی گھن گرج کے دوران بات چیت آگے بڑھ رہی ہے

TT

روس اور یوکرین۔۔۔ میزائلوں اور پابندیوں کی گھن گرج کے دوران بات چیت آگے بڑھ رہی ہے

کل ایسا لگا کہ ماسکو اور کیو نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جاری مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور روسی فریق کے اعداد وشمار سے اشارہ ملتا ہے کہ یہ بات چیت غیر جانبداری کے اصول کو قائم کرنے اور یوکرائنی فوج کی تعداد کو کم کرنے کے دو فائلوں پر عملی طریقہ کار کی طرف بڑھ گئی ہے تاہم مجوزہ وژن کی تفصیلات کے بارے میں ایک تضاد سامنے آیا ہے جبکہ ماسکو سویڈش یا آسٹریا کے منظر نامے کی تکرار کی حمایت کر رہا ہے کیونکہ یوکرائنی فریق نے کہا ہے کہ حالات مختلف ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کیو کو براہ راست جنگ کا سامنا ہے اور دستاویزی حفاظتی ضمانتیں کے مقابلہ غیر جانبداری پر قائم یوکرائنی ماڈل تجویز کرنے کی بات کی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 17  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15815]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]