افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی سکولوں کی بندش کے بعد بین الاقوامی سطح پر مایوسی کابل: «الشرق الاوسط» دوبارہ کھلنے کے چند گھنٹے بعد ہی طالبان نے شریعت کے مطابق کوئی منصوبہ تیار ہونے تک لڑکیوں کے ثانوی اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا حکم دیا ہے اور اس سلسلہ م

TT

دوبارہ کھلنے کے چند گھنٹے بعد ہی طالبان نے شریعت کے مطابق کوئی منصوبہ تیار ہونے تک لڑکیوں کے ثانوی اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کا حکم دیا ہے اور اس سلسلہ میں اقوام متحدہ نے اپنی مایوسی اور بڑی ناکامی کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ اگست میں طالبان نے ملک پر کنٹرول سنبھال لیا تھا اور خواتین پر سخت پابندیاں بھی عائد کی تھی اور کورونا وبا کی وجہ سے سکول بند کر دیے گئے تھے پھر اس کے بعد ہزاروں لڑکیوں نے پہلی بار تعلیم کا آغاز کیا تھا تو اس کے تھوڑے بعد ہی دوبارہ طالبان اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا لیکن یاد رہے کہ دو ماہ بعد صرف نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دوبارہ کلاسز شروع کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ (۔۔۔)

جمعرات 21 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 24  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15822]

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
TT

بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم

امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔

اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]