صدارتی انتخابی اجلاس کے موقع پر عراق میں سیاسی کشیدگی اور عوامی بے چینی کا مشاہدہhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3553291/%D8%B5%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%AA%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%AC%D9%84%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7
صدارتی انتخابی اجلاس کے موقع پر عراق میں سیاسی کشیدگی اور عوامی بے چینی کا مشاہدہ
بغداد: فاضل النشمی
TT
TT
صدارتی انتخابی اجلاس کے موقع پر عراق میں سیاسی کشیدگی اور عوامی بے چینی کا مشاہدہ
عراق کے سیاسی منظر کو عام انتخابات کے انعقاد کے 5 ماہ سے زائد عرصے بعد سیاسی قوتوں کے درمیان کشیدگی کا مشاہدہ ہے اور اس کی وجہ سے سیاسی مقابلہ آرائی ٹکراؤ میں تبدیل ہو گئی ہے جس کے سبب لوگوں میں خوف اور اضطراب پیدا ہو ہے اور یہ خدشات صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے کل (ہفتہ) کو ہونے والے انتخابی اجلاس کے موقع پر مزید قوی ہو چکے ہیں۔
اس مبارکبادی کے استثنا کے ساتھ جو سابق وزیر اعظم حیدر العبادی نے کوآرڈینیٹنگ فریم ورک کے ایک رکن کے طور پر کل تینوں اتحاد (سیو دی ہوم لینڈ) جو صدر موومنٹ (شیعہ)، ڈیموکریٹک پارٹی (کردش) اور خودمختاری اتحاد (سنی) پر مشتمل ہے کو دی ہے اتحاد کو ان گروپوں کی طرف سے دھمکی آمیز بیانات ملے ہیں جو " فریم ورک" اور اس سے وابستہ جماعتوں اور ایران نواز دھڑوں نے دئے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)