جنیوا میں دمشق کی دستاویزات: حکومت کو نقصان پہنچانا غداری ہے اور فوج کو نقصان پہنچانا جرم ہے

جنیوا میں شامی حکومت کے وفد کی طرف سے جمع کرائی گئی ایک دستاویز - جنیوا میں حزب اختلاف کی مذاکراتی باڈی کے وفد کی طرف سے جمع کرائی گئی دستاویز کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

"میں نہ آپ کا دوست ہوں اور نہ ہی آپ کا بھائی، آپ صرف ایک ساتھی ہیں" یہ دمشق سے آنے والے وفد کے ایک رکن کا آئینی کمیٹی کے اس اجلاس میں دوسری طرف سے آنے والے کسی فرد کے سلسلہ میں ایک تبصرہ ہے جو جنیوا میں جمعے کی شام کو ختم ہوا۔

یہ زبانی ہے، تحریری طور پر جوابی کاغذات جو جمع کرائے گئے تھے اور جن کا متن الشرق الاوسط نے حاصل کیا تھا اس سے شرکاء کے درمیان خلیج کی گہرائی کا پتہ چلتا ہے اور وفد کے اس سربراہ کی طرف سے جمع کرائی گئی ایک دستاویز جنہیں حکومت کی طرف سے احمد الکزبری نامزد کیا گیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ طاقت کا استعمال کرکے یا اسے دھمکا کے، اس کے خلاف اکسا کر یا ملک یا ریاست کے علاقہ کے خلاف جارحیت کی حوصلہ افزائی کرکے، دشمن جماعتوں کے ساتھ بات چیت اور کسی بھی بیرونی فریق کے ساتھ کسی بھی طرح سے تعلق قائم کرکے جس سے قومی مفادات کو نقصان پہنچے حکومت کے سیاسی نظام کی خلاف ورزی کرنا سنگین غداری کا ارتکاب کرنا کہلائے گا۔(۔۔۔)

اتوار 24 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 27  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15825]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]