اتحاد صنعا اور حدیدہ میں حوثیوں کے مضبوط ٹھکانوں پر حملہ کر رہا ہے

TT

پرسو سعودی عرب میں تیل اور شہری اہم  تنصیبات کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حوثی حملوں کے ایک دن بعد یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعاء اور حدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

ایک طرف حوثیوں کے حملوں کی علاقائی اور بین الاقوامی مذمت جاری ہے تو دوسری طرف اتحاد نے کل (ہفتہ) کہا ہے کہ اس نے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے یا توانائی کی سلامتی کو متاثر کرنے، عالمی توانائی کے ذرائع کو دشمنانہ حملوں سے بچانے اور سپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے ردعمل کا عمل شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 24 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 27  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15825]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]