سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کانفرنس کے دوران ایک اہم سیشن میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں توانائی کا شعبہ مشرق وسطیٰ میں کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے اور ساتھ ہی انھوں نے ایسی ٹیکنالوجیز تلاش کرنے کے لیے شراکتی کام کرنے پر زور دیا ہے جو چیزوں کو آسان بناتی ہیں اور انہوں نے اس بات ک طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ دنیا سبز حل فراہم کرنے والی ٹیکنالوجی تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہے۔(۔۔۔)
پیر 25 شعبان المعظم 1443 ہجری - 28 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15826]