اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ میں الرٹ جاری کر دیا ہے

پرسو شام بنی بریک آپریشن میں ہلاک ہونے والے یاکوف شالوم کے جنازے میں سوگوار یہودیوں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

ایک ایسے وقت میں جب اسرائیل کے علاقوں میں تشدد کی خونی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے نہ صرف سیکورٹی بلکہ سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت کے بارے میں آوازیں اٹھ رہی ہیں تو وہیں سیاسی اور سیکیورٹی امور کی کابینہ نے وزیر دفاع بینی گینٹز کے ذریعہ تیار کردہ ایک منصوبے کی منظوری دی ہے اور یا غور وخوض کی میٹنگ کے اختتام کے بعد ہوا ہے جس میں کل بدھ کو اسرائیلی فوج کے کمانڈروں نے شرکت کی ہے اور یہ بھی گزشتہ ہفتے کے دوران فائرنگ، بھاگ دوڑ اور چھرا گھونپنے کی کارروائیوں کے نتیجے میں سامنے آیا ہے جس میں 11 شہری اور پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور ان کے علاوہ تینوں حملے کرنے والے چار فلسطینی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات 28 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 31  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15829]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]