ریاض مذاکرات میں یمن کے لیے ایک نیا صفحہ کھلے گا

امریکی ایلچی کو کل ریاض میں یمنی مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز خلیجی ممالک کے زیر اہتمام ریاض میں یمنیوں کے درمیان سات سال سے جاری جنگ کو ختم کرنے اور ایک نیا صفحہ کھولنے کے لیے یمنی فریقوں کے درمیان مزاکرات کا آغاز کیا گیا ہے جس سے ملک کے امن وامان اور اس کی ترقی کی بحالی کا موقعہ ملے گا۔

ملاقاتیں تین مرحلوں میں ہوں گے؛ پہلا کل سے شروع ہوگا جس میں موجودہ صورتحال اور اس کی تفصیلات سے متعلق گفتگو کی جائے گی، دوسرے اجلاس میں چیلنجز کا جائزہ لیا جائ گا جبکہ آخری اجلاس میں حل پیش کیا جائے گا اور تینوں مراحل کے دوران بیک وقت سیشنز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔(۔۔۔)

جمعرات 28 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 31  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15829]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]