منگل 04 رمضان المبارک 1443 ہجری - 05 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15833]
لبنان کے دیوالیہ پن کے بارے میں مبہم بیانات سے بینکوں اور جمع کنندگان کے خدشات میں ہوا اضافہ

لبنان کے دیوالیہ پن کے بارے میں مبہم بیانات سے بینکوں اور جمع کنندگان کے خدشات میں ہوا اضافہ

لبنان گزشتہ روز نائب وزیر اعظم سعادہ الشامی کی ذریعہ ریاست اور مرکزی بینک کے دیوالیہ پن کے بارے میں دئے گئے بیانات سے پریشان ہوا ہے اور اس سے معاشی حلقوں میں ایک طوفان برپا ہو گیا ہے اور اس بات کا بھی خدشہ ہے کہ بینکوں اور ان کے ڈپازٹرز کو ملک کو درپیش مالی خلا کو پورا کرنے کا بڑا حصہ بننا پڑے گا جس کا ابتدائی تخمینہ تقریباً 73 بلین ڈالر لگایا گیا ہے اور اس کے 75 بلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان بھی ہے اور یہ سب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ مشن کے ساتھ اس مہینے کے درمیان میں ابتدائی معاہدے پر دستخط ہونے سے پہلے ہوا ہے۔(۔۔۔)
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة