گزشتہ روز وائٹ ہاؤس نے صدر ولادی میر پوٹن کی دونوں بیٹیوں ماریہ اور کترینہ پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کے خاندان کے افراد اپنی دولت چھپا رہے ہیں اور اسی طرح اس نے روس کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک "اسبر بینک" اور سب سے بڑے نجی روسی بینک " الپا بینک" کے خلاف بھی پابندیوں کا اعلان کیا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ بھی کیا ہے کہ روس میں تمام نئی امریکی سرمایہ کاری ممنوع ہو چکی ہیں۔(۔۔۔)
جمعرات 06 رمضان المبارک 1443 ہجری - 07 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15835]