ریاض مذاکرات صدارتی کونسل اور ایک نئے یمنی مرحلہ کے ساتھ ہوا اختتام

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کل یمنی صدارتی قیادت کونسل کے چیئرمین رشاد العلیمی سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (واس)

TT

ریاض - یمن مذاکرات کل اختتام پذیر ہوا ہے جس میں یمن کے لیے ایک نئے صفحے کا آغاز ہوا ہے اور ساتھ ہی یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے خلیج کی سرپرستی میں یمن فریقوں کے لئے مشاورتی اجلاس کے آخری دن کے انعقاد کی توقع کی ہے تاکہ یمنی قانونی حیثیت میں اصلاحات کے سلسلے میں اعلان کیا جائے جن میں سر فہرست صدارتی کونسل کو اپنے مکمل اختیارات دینا ہے۔

اس جدید کونسل کی سربراہی ڈاکٹر رشاد العلیمی کر رہے ہیں جس میں یمن کی مختلف سیاسی قوتوں کے سات ارکان شامل ہیں اور وہ سلطان العرادہ، طارق صالح، عبد الرحمٰن ابو زرعہ، عثمان مجلی، عیدوروس الزبیدی، فرج البحسنی اور عبد اللہ باوزیر ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 07 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 08  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15836]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]