شمالی شام میں بھائیوں کی جنگ میں ہوا اضافہ

حلب کے دیہی علاقوں میں کار بم دھماکے کی آرکائیو تصویر دیکھی جا سکتی ہے (حلب نیوز)

TT

حلب کے دیہی علاقوں میں انقرہ کے وفادار دھڑوں کے درمیان بھائیوں کی لڑائی بڑھ گئی ہے جبکہ شمالی شام میں ترکی کے زیر اثر اس علاقے میں بم دھماکوں اور قتل و غارت گری کی وارداتیں بھی ہوئیں ہیں۔

شامی ذرائع نے (اتوار کی شام) اطلاع دیا ہے کہ حلب کے مشرقی دیہی علاقوں میں الباب شہر کے داخلی راستے پر ایک کار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور ساتھ ہی مخالفین دھڑوں کے درمیان جنگ جاری ہے اور شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک کار میں نصب بارودی مواد شمال مشرقی دیہی علاقوں میں الباب شہر کے داخلی راستے پر واقع ایک چیک پوائنٹ کے قریب پھٹ گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور پراپرٹی کو مادی نقصان بھی پہنچا ہے۔(۔۔۔)

پیر 10 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 11  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15839]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]