انتخابات میں کرد فریقوں (کردستان پارلیمنٹ)کے اختلافات ہوئے اجاگر

انتخابات میں کرد فریقوں کے اختلافات ہوئے ظاہر (کردستان پارلیمنٹ)

TT

بغداد میں وفاقی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے کرد فورسز اور جماعتوں کی پوزیشنوں میں شدید اختلاف ظاہر ہوا ہے اور اس کا اثر کردستان میں مختلف مسائل خصوصاً وہاں کے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد سے متعلق موجودہ تقسیم پر ہونے کو ہے۔

زیادہ تر مبصرین اکتوبر کے اوائل میں اس کے بروقت انعقاد کے امکان کو مسترد کرتے نظر آرہے ہیں اور یہ ان سنگین رکاوٹوں کے پیش نظر ہوا جو اس کی راہ میں حائل ہیں جن میں سب سے اہم انتخابی قانون ہے جس پر سیاسی قوتوں کی طرف سے اختلاف ہے، انتخابی کمیشن کے مینڈیٹ کا خاتمہ ہے اور اس کے دو ارکان کا نکل جانا بھی ہے۔(۔۔۔)

منگل 11 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 12  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15840]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]