نیو یارک کے سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کے بعد پیدا ہوا خوف وہراس کا ماحول

کل فائرنگ کے بعد بروکلین سب وے کے سامنے پولیس اور امدادی کارکن کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

TT

فائرنگ، دھماکہ خیز آلات، زخمی ہونے اور خوف و ہراس کے واقعات ایسے نئے مناظر ہیں جنہوں نے نیویارک کے رہائشیوں کو 20 سال پہلے پیش آنے والے واقعات اور دہشت گرد حملوں کی یاد کو تازہ کر دیا ہے اور ایسا کل شہر کے ایک میٹرو اسٹیشن میں ریکارڈ کی گئی فائرنگ کے بعد ہوا ہے۔

سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ 16 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے اور یہ اس وقت ہوا جب ماسک اور مینٹیننس ورکر کی جیکٹ پہنے ہوئے ایک شخص نے گیس کے کنستر فائر کیے جس سے جگہ دھوئیں سے بھر گئی اور پھر بروکلین کے علاقے میں میٹرو اسٹیشن کے مسافر پر ہینڈ پستول سے فائرنگ شروع کر دی۔(۔۔۔)

بدھ 12 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 13  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15841]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]