بغداد نے احتجاج کرتے ہوئے انقرہ سے اپنی تمام افواج واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3602956/%D8%A8%D8%BA%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%82%D8%B1%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AC-%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B3-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
بغداد نے احتجاج کرتے ہوئے انقرہ سے اپنی تمام افواج واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
ٹویٹر پر عراقی وزارت خارجہ کے اکاؤنٹ سے ترک سفیر کو طلب کرنے کی ایک تصویر شائع کی گئی ہے
بغداد: فاضل النشمی
TT
TT
بغداد نے احتجاج کرتے ہوئے انقرہ سے اپنی تمام افواج واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے
ٹویٹر پر عراقی وزارت خارجہ کے اکاؤنٹ سے ترک سفیر کو طلب کرنے کی ایک تصویر شائع کی گئی ہے
گزشتہ روز عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں ترکی کے سفیر علی رضا کونائی کو طلب کیا ہے اور انہیں شمالی کردستان کے علاقے میں ترک افواج کی جانب سے عراقی سرزمین کے اندر شروع کیے گئے فوجی آپریشن کے خلاف احتجاج میں ایک سخت لفظی"پیغام دیا ہے اور یہ آپریشن ترک کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے ارکان کا تعاقب کرنے کے لئے ہوا ہے جو انقرہ کی مخالفت کرتے ہیں۔
عراقی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں عراق کی سرزمین سے ترک افواج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا ہے اور اس مطالبہ میں قومی خودمختاری کے احترام کی عکاسی ہے اور اس میں اشارہ ان فوجی اڈوں کی طرف جن کی حفاظت انقرہ عراق کے اندر کر رہا ہے اور ان میں موصل شہر کے مشرق میں بعشیقہ کے علاقہ میں موجود زلیکان فوجی اڈہ ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)