عمان میٹنگ میں ہوئی اسرائیل کی مذمت اور تشدد میں اضافے کو ملی تنبیہ

مالکی کو کل عمان میں ابو الغیط کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جن کے درمیان میں صفدی ہیں (رائٹرز)

TT

عرب لیگ کی طرف سے بیت المقدس میں اسرائیلی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے کام کرنے کے لیے عرب وزارتی کمیٹی نے گزشتہ روز اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک ہنگامی اجلاس کے دوران بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔

ایک بیان میں کمیٹی نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی خلاف ورزیاں مسلمانوں کے جذبات کی صریح اشتعال انگیزی اور عبادت کی آزادی کو مجروح کرنے کے مترادف ہیں اور اس سے ایسا تشدد بھڑکنے کا خطرہ ہے جس سے خطے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ لاحق ہوگا۔

اردن کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں تیونس، جزائر، سعودی عرب، فلسطین، قطر، مصر، مراکش، متحدہ عرب امارات اور لیگ آف عرب اسٹیٹس کے سیکرٹری جنرل شامل ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 21 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 22  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15850]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]