اسرائیل کی طرف سے استنبول کے قاتلانہ حملے کو ناکام بنانے کی ہوئی تصدیق https://urdu.aawsat.com/home/article/3622506/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%86%D8%A8%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D9%85-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82
اسرائیل کی طرف سے استنبول کے قاتلانہ حملے کو ناکام بنانے کی ہوئی تصدیق
ایران نے متعدد بار قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے (رائٹرز)
تل ابیب :«الشرق الأوسط»
TT
تل ابیب :«الشرق الأوسط»
TT
اسرائیل کی طرف سے استنبول کے قاتلانہ حملے کو ناکام بنانے کی ہوئی تصدیق
ایران نے متعدد بار قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے (رائٹرز)
اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ موساد ایجنسی نے حال ہی میں تین مغربی اور اسرائیلی شخصیات کے خلاف ایرانی قدس فورس کے ذریعے منصوبہ بندی کی گئی ایک قاتلانہ کوشش کو ناکام بنایا ہے اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ ان شخصیات میں سے ایک استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے میں ملازم ہے جو جرمنی میں ایک امریکی جنرل ہے اور فرانس میں ایک صحافی ہے۔
ایدیاوتھاحرونوتھ اخبار سے منسلک وائنٹ ہیبرو ویب سائٹ اور اسرائیل براڈکاسٹنگ کارپوریشن کان نے اسرائیلی ذرائع کی یقین دہانیوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس آپریشن کو ناکام بنانے کے پیچھے موساد کا ہاتھ ہے اور یہ اسرائیلی دعویٰ ایرانی حزب اختلاف کی ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے پس منظر میں سامنے آیا ہے جو برطانوی دارالحکومت لندن سے فارسی میں نشر ہوئی ہے اور یہ بھی کہا کہ ایران نے اپنے پاسداران انقلاب کے تابع قدس فورس کی 840 یونٹ کے ممبروں میں سے ایک کے ذریعہ استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے ایک سفارتی ملازم کو قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)