روس فوجی دباؤ بڑھا رہا ہے اور مغرب یوکرین کو مسلح کر رہا ہے

یوکرینی باشندوں کو گزشتہ روز ملک کے مشرق میں واقع خارکیو کے ایک سب وے اسٹیشن میں پناہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

گزشتہ روز روسی افواج نے یوکرین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر اپنا دباؤ ایک ایسے وقت میں تیز کر دیا ہے جب مغربی ممالک کیو کے لیے اپنی فوجی حمایت کو مضبوط کر رہے ہیں۔

یوکرین کی فوج نے کہا ہے کہ روسی افواج نے گزشتہ روز مشرقی ڈونباس کے علاقے پر بمباری کی ہے جس کا مقصد لوگانسک میں ڈونیٹسک، سیویروڈونٹسک اور بوباسنا کے لیمان علاقوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہے اور اسی طرح ڈان باس کے باہر کے علاقوں پر بھی مبینہ طور پر بمباری کی گئی ہے جن میں ڈنیپرو، جنوبی زاپوریہیا اور شمال مشرقی شہر خارکیو شامل ہیں اور جنوب میں اوڈیسا ہوائی اڈے کو روسی میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس سے رن وے تباہ ہو گیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 30 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 01  اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15859]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]