روس مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کے خلاف بڑھ رہا ہے

گزشتہ روز مشرقی یوکرین کے ڈونیٹسک میں روسی افواج کے زیر کنٹرول علاقے میں گولہ باری کے نتیجے میں تیل کے ٹینکوں میں لگ آگ دیکھی جا سکتی ہے (رائٹرز)

TT

منگل کی رات سے بدھ تک مغربی یوکرین کے شہر لویف پر ہونے والی بمباری کی وجہ سے جنگ کے پھیلنے کا خدشہ باقی رہا ہے جبکہ چیچن کے صدر رمضان قادروف جن کی افواج ماریوپول اور کھارکیف کے ارد گرد لڑائیوں میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں انہوں نے خصوصی فوجی آپریشن کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس میں یوکرین کے تمام علاقے شامل ہوں۔

اسی وقت روسی وزارت دفاع نے نیٹو کے رکن ممالک کو ایک سخت انتباہ جاری کیا ہے اور یوکرین کو بھیجے گئے ہتھیاروں کی منتقلی کے ذرائع کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 04 شوال المعظم  1443 ہجری  - 05  اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15864]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]