طرابلس کے مغرب میں بھاری ہتھیاروں سے ہوئی جھڑپیں

لیبیا کے شہریوں کو پرانے شہر طرابلس میں جمع ہونے پر مٹھائیاں پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

پرتشدد جھڑپیں جن میں بھاری اور درمیانے درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے کل صبح اچانک دوبارہ شروع ہو گئی ہیں اور یہ عبد الحمید الدبیبہ کی سربراہی میں "اتحاد" حکومت کی وفادار ملیشیاؤں کے درمیان الزاویہ شہر میں ہوا ہے جو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے 50 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے اور اس جھڑپ کی وجہ سے ایک فارم میں آگ لگی اور ٹرانسڈیوسر میں ضرب لگنے کے بعد کچھ علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔

یہ جھڑپیں محمد بہرون کی سربراہی میں سپورٹ کمپنی کے گشت پر استحکام سپورٹ ایجنسی سے وابستہ بوزریبہ ملیشیا کے ذریعہ ہونے والے حملے کے پس منظر میں شروع ہوئیں ہیں جس کے نتیجے میں کرمنل انویسٹی گیشن فورس کے چند افراد زخمی ہوئے ہیں جس کے ہیڈ کوارٹر پر میکانزم کی حرکت دیکھی گئی ہے اور دو کاروں کو جلا بدی دیا گی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ  05 شوال المعظم  1443 ہجری  - 06  اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15865]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]