پابندیوں سے استثنیٰ کرنے کی صورت میں واشنگٹن نے ایرانی کشیدگی سے کیا خبردارhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3640101/%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AB%D9%86%DB%8C%D9%B0-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%88%D8%A7%D8%B4%D9%86%DA%AF%D9%B9%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%B4%DB%8C%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1
پابندیوں سے استثنیٰ کرنے کی صورت میں واشنگٹن نے ایرانی کشیدگی سے کیا خبردار
جنرل برئیر کو کل سینیٹ کے سامنے گواہی دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
واشنگٹن: رانا ابتر
TT
TT
پابندیوں سے استثنیٰ کرنے کی صورت میں واشنگٹن نے ایرانی کشیدگی سے کیا خبردار
جنرل برئیر کو کل سینیٹ کے سامنے گواہی دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل اسکاٹ بریئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ممکنہ جوہری معاہدے میں پابندیوں سے استثنیٰ حاصل کیا گیا تو امریکی افواج اور خطے میں امریکی شراکت داروں کے خلاف ایرانی پاسداران انقلاب کی علاقائی کارروائیوں میں اضافہ ہو جائے گا۔
بریئر نے کہا ہے کہ ایران اپنے پراکسیز کے ذریعے امریکی افواج اور مشرق وسطیٰ میں اس کے پڑوسیوں کو ایک ایسے وقت میں دھمکی دینا چاہتا ہے جب وہ یورینیم کو نئی سطح تک افزودہ کر رہا ہے۔
برئیر کے تبصرے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی سماعت کے دوران قانون سازوں کی تنقید کے جواب میں سامنے آئے ہیں۔(۔۔۔)
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]