عالمی طور پر توانائی کے خاتمے کے بارے میں سعودی اور امارات کی آگاہی

شہزادہ عبد العزیز بن سلمان اور سہیل المزروعی کو کل ابوظہبی میں سہولیات سے متعلق خصوصی کانفرنس میں اپنی شرکت کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (الشرق الاوسط)

TT

دنیا کے دو بڑے تیل برآمد کرنے والے ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی سطح پر توانائی کے شعبوں میں اضافی صلاحیت کے خاتمے سے خبردار کیا ہے کیونکہ خام سے لے کر ڈیزل اور قدرتی گیس تک کی مصنوعات ممکنہ بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہیں۔

دونوں ممالک کے توانائی کے وزراء نے گزشتہ روز ابوظہبی میں ایک کانفرنس کے دوران موجودہ اور مستقبل کے حالات سے نمٹنے کے لیے حقیقت پسندانہ طریقے تلاش کرنے کے لیے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے توانائی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس بہت تجربہ ہے لیکن میں نے یہ چیزیں پہلے کبھی نہیں دیکھی ہے اور دنیا کو موجودہ حقیقت سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہر سطح پر تمام توانائی کی پیداواری صلاحیتیں ختم ہو رہی ہیں۔(۔۔۔)

 بدھ  09 شوال المعظم  1443 ہجری  - 11   اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15870]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]