مغرب نے ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کرنے کا کیا مطالبہ https://urdu.aawsat.com/home/article/3641376/%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%B9%D8%A7%D9%82%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D9%81%D8%A7%D9%81-%D8%AA%D8%AD%D9%82%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%DB%81
مغرب نے ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کرنے کا کیا مطالبہ
گزشتہ روز مغربی کنارے میں شیرین ابو عاقلہ کی نماز جنازہ میں فلسطینیوں کی شرکت کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
گزشتہ روز "الجزیرہ" کے لیے کام کرنے والی فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی شفاف تحقیقات کے لیے مغربی اور بین الاقوامی مطالبات کا سلسلہ جاری ہے اور یہ حادثہ اس وقت ہوا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں اسرائیلی سکیورٹی آپریشن کی کوریج کر رہی تھیں جس میں اس کا ساتھی ٹی وی پروڈیوسر بھی زخمی ہو گیا ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کیا ہے اور ساتھ ہی وائٹ ہاؤس کی نائب ترجمان کیرن جین پیئر نے کہا ہے کہ ہم صحافی کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس سلسلہ میں یورپی یونین نے بھی آزاد تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ فرانس نے شفاف تحقیقات اور جلد سے جلد اس سانحے کے حالات پر روشنی ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیانhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4846456-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92%D8%8C-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%81%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
پیرس:«الشرق الأوسط»
TT
فرانس اسرائیلیوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، لیکن غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ سیگورنٹ کا بیان
فرانسیسی وزیر خارجہ سٹیفن سیگورنٹ (ایکس پلیٹ فارم پر ان کا اکاؤنٹ سے لی گئی تصویر)
فرانسیسی وزیر خارجہ، جنہوں نے ایک ہفتہ قبل مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا تھا، نے روزنامہ "اویسٹ فرانس" کو بیان دیتے ہوئے زور دیا کہ فرانس "حقیقی صدمہ" پہنچنے والے اسرائیلیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے، لیکن وہ غزہ کی صورتحال کو "غیر منصفانہ" سمجھتا ہے۔
فرانسیسی وزیر اسٹیفن سیگورنٹ نے ہفتے کے روز شائع ہونے والے انٹرویو کے دوران کہا: "ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ 7 اکتوبر کے بعد اب اسرائیلی معاشرہ پہلے جیسا نہیں رہا۔" انہوں نے مزید کہا: "مجھے اس کا احساس نہیں ہوا جب تک میں خود وہاں گیا۔"
سیگورنٹ نے کہا کہ میں یہ "فرض" سمجھتا ہوں کہ "اسرائیلیوں کا صدمہ حقیقی ہے۔" (...)