"صافر" سے نمٹنے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی منعقد

حدیدہ میں راس عیسیٰ کے ساحل پر محفوظ ٹینکر کو لنگرانداز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

TT

یمن کے پانی اور ماحولیات کے وزیر توفیق الشرجبی نے اس بات سے خبردار کیا ہے کہ "صافر" تیل کے ذخائر کی حیثیت کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے لچکدار اور سنجیدہ ہونے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ بحری "صافر" کو جہازوں اور قدرتی وسائل کی آلودگی اور تباہی سے بچانے کو یقینی بنانے کے لیے اسے بنیادی طریقے سے حل کئے جانے پر بھی زور دیا ہے۔  

یہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حدیدہ کے ساحل سے لنگر انداز آئل ٹینکر "صافر" کے بحران کے علاج کے لیے مختص رقم بڑھ کر 41 ملین ڈالر ہو گئی ہے جس کے ایک دن بعد ٹینک کے علاج اور 33 ملین ڈالر اکٹھا کرنے کے لیے تعاون کے مقصد سے نیدرلینڈز کی جانب سے بدھ کے روز ایک ورچوئل بین الاقوامی کانفرنس بلائی گئی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ  11 شوال المعظم  1443 ہجری  - 13   اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15872]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]