جمعہ 18 شوال المعظم 1443 ہجری - 20 اپریل 2022ء شمارہ نمبر[15879]
امریکہ نے حزب اللہ کو فنڈز فراہم کرنے والے 6 لبنانیوں پر عائد کر دی ہے پابندی
https://urdu.aawsat.com/home/article/3656476/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D9%81%D9%86%DA%88%D8%B2-%D9%81%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-6-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C
امریکہ نے حزب اللہ کو فنڈز فراہم کرنے والے 6 لبنانیوں پر عائد کر دی ہے پابندی
-
واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ بیروت: «الشرق الاوسط»کل جمعرات کو امریکی وزارت خزانہ کے فارن اثاثہ جات کے کنٹرول کے دفتر نے حزب اللہ کو مالی سہولت فراہم کرنے والے لبنانی تاجر احمد جلال رضا عبد اللہ اور ان کے علاوہ 5 شراکت داروں اور لبنان اور عراق میں اس کی ملکیتی 8
امریکہ نے حزب اللہ کو فنڈز فراہم کرنے والے 6 لبنانیوں پر عائد کر دی ہے پابندی
کل جمعرات کو امریکی وزارت خزانہ کے فارن اثاثہ جات کے کنٹرول کے دفتر نے حزب اللہ کو مالی سہولت فراہم کرنے والے لبنانی تاجر احمد جلال رضا عبد اللہ اور ان کے علاوہ 5 شراکت داروں اور لبنان اور عراق میں اس کی ملکیتی 8 کمپنیوں کو امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے اور امریکی وزارت خزانہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی پابندیاں حزب اللہ کے کام کرنے کے طریقے کو نمایاں کیا گیا ہے جن میں آمدنی پیدا کرنے اور کئی شعبوں میں تجارتی سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لئے کاروبار کے احاطہ کو استعمال کرنا ہے جو جائز معلوم ہوتا ہے اور یہ سب اس لئے کہ پارٹی اور اس کی دہشت گرد سرگرمیوں کو خفیہ طور پر مالی اعانت فراہم کیا جا سکے۔(۔۔۔)
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة