سری لنکا کا معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کولمبو: «الشرق الاوسط» سری لنکا آزادی حاصل کرنے کے بعد اپنی تاریخ میں پہلی بار اپنے قرضے ادا کرنے سے قاصر رہا ہے کیونکہ ڈالر بانڈز پر سود کی ادائیگی کی رعایتی مدت ختم ہو چکی ہے اور جمعرات کو سری لنکا کے

TT

سری لنکا آزادی حاصل کرنے کے بعد اپنی تاریخ میں پہلی بار اپنے قرضے ادا کرنے سے قاصر رہا ہے کیونکہ ڈالر بانڈز پر سود کی ادائیگی کی رعایتی مدت ختم ہو چکی ہے اور جمعرات کو سری لنکا کے مرکزی بینک کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک چھ ماہ سے پہلے اپنے قرضوں کی ادائیگی شروع نہیں کر سکے گا۔

مرکزی بینک کے گورنر نندل ویراسنگھے نے کہا ہے کہ سری لنکا کے 51 بلین ڈالر کے بیرونی قرضوں کی تنظیم نو کرنے سے پہلے کوئی قرض کی ادائیگی نہیں ہوگی اور انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہم تقریباً چھ ماہ کے اندر اپنے قرض دہندگان کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور ہم اس وقت تک ادائیگی نہیں کر سکیں گے جب تک وہ قرضوں کی تنظیم نو نہیں کر لیتے۔(۔۔۔)

جمعہ  18 شوال المعظم  1443 ہجری  - 20   اپریل   2022ء شمارہ نمبر[15879]

کم جونگ ان نے آبدوز سے کروز میزائل کے تجربے کی نگرانی کی

کم جونگ ان اور ان کی بیٹی کی بیلسٹک میزائل کی لانچنگ کی فائل فوٹو (اے ایف پی)

سرکاری میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے آبدوز سے دو کروز میزائل چھوڑے جانے کے تجربے کی نگرانی کی، جو کہ جزیرہ نما کوریا میں جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاست کی طرف سے کشیدگی کی جانب ایک نئی پیش رفت ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اتوار کے روز "کروز میزائل مشرقی سمندر کے اوپر سے فضا میں پرواز کی (...) اور ہدف بنائے گئے جزیرے کو نشانہ بنایا۔" دوسری جانب جنوبی کوریا کی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اس نے شمالی کوریا کے علاقے سینبو کے اطراف میں سمندر کے قریب کروز میزائلوں کے داغے جانے کی خبر پہنچی ہے۔

پیر-17 رجب 1445ہجری، 29 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16498]