ٹرمپ 2024 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی تیاری میں اپنی طاقت آزما رہے ہیں

گزشتہ پیر کے دن ٹرمپ کو وومنگ کے کیسپر میں اپنی خاتون امیدوار کی حمایت میں میں خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو ریپبلکن نمائندے لز چینی سے مقابلہ کر رہی ہیں (اے ایف پی)

TT

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی پر اپنا کنٹرول ثابت کرنے میں جو دھچکا لگا ہے خاص طور پر کچھ ریاستوں میں قائدانہ عہدوں پر براجمان اپنے مخالفین کے بدلے پارٹی پرائمری میں اپنے امیدواروں کو پیش کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنے کے بعد ٹرمپ نے اپنی کچھ ریاستوں کو تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے اور ساتھ ہی وہی نعرے بھی بلند کرنے پر اصرار کیا ہے جس میں وہ الیکشن چرانے کا دعویٰ کرتے رہتے ہیں اور اگرچہ ٹرمپ کے حامیوں کی اکثریت جن میں سے زیادہ تر عہدے دار ہیں انہوں نے اب تک اپنی پرائمری جیت لی ہے لیکن ان کے آنے والے بہت سے امیدوار خاص طور پر جارجیا میں ہار چکے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ  02 ذی القعدہ  1443 ہجری  - 01    جون   2022ء شمارہ نمبر[15891]

ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]