حکومت کی سربراہی کے لیے یہ میری شرائط ہیں: میقاتی ’’الشرق الاوسط‘‘ سے

عون کی مشاورت میں تاخیر کے بارے میں سوالات اوراس کی تاریخ طے کرنے میں باسل کا کردار

نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی (دالاتی ونہرا)
نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی (دالاتی ونہرا)
TT

حکومت کی سربراہی کے لیے یہ میری شرائط ہیں: میقاتی ’’الشرق الاوسط‘‘ سے

نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی (دالاتی ونہرا)
نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی (دالاتی ونہرا)

لبنان کے نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی نے آئندہ حکومت کی صدارت کے لیے ’’الشرق الاوسط‘‘ کو دیے گئے ایک بیان میں شرائط کا تعین کیا ہے، خاص طور پر چونکہ وہ اس کے لیے سب سے نمایاں امیدوار ہیں۔
میقاتی نے زور دیا کہ وہ ذمہ داریاں اٹھانے سے بالکل گریز نہیں کریں گے،  ملک بچانے کے لیے ان کے پاس ذاتی نہیں بلکہ قومی شرائط ہیں، ان میں سب سے نمایاں اصلاحات اور مالیاتی بحالی کے منصوبے کو اپنانا اور بجلی کے شعبے کو بحالی کے راستے پر ڈالنا ہے، بصورت دیگر امیدواروں کو وزارت عظمیٰ سنبھالنے کا موقع دیا جائے گا۔
اگرچہ میقاتی صدر جموریہ میشال عون اور ان کے درمیان آخری ملاقات میں ہونے والی بات چیت کی تفصیلات میں جانے  سے گریز کرتے ہیں، لیکن انہوں نے زور دیا  کہ وہ ایسی حکومت کے سربراہ نہیں ہوں گے جو "اس بحران زدہ ملک کےانتظامات کو سنبھالیں  اور انہیں  توسیع دیں جو مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے،  جو ہر کسی سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اسے بچانے کے لیے ملیں، بجائے اس کے کہ وہ اسے فضول بحثوں میں الجھائیں اور ان کوششوں میں رکاوٹ بنیں جو اپنے ملک کو ایک بے مثال بحران سے نکالنے کے لیے کرنا ضروری ہیں۔"(...)

پیر -7   ذوالقعدہ  1443 ہجری  - 6جون  2022ء شمارہ نمبر[15896]
 
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]