سعودی عرب اور اردن کے درمیان گہرے تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری

شاہ عبد اللہ دوم کو شہزادہ محمد بن سلمان کو اردن کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز حسین بن علی نامی تمغہ پہنانے کے بعد ان کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (واس)

TT

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے اپنے موجودہ دورے کے دوسرے مرحلے میں عمان پہنچنے کے بعد کل اردن کے دارالحکومت میں الحسینیہ پیلس میں اردن کے شاہ عبد اللہ دوم سے بات چیت کی ہے۔

سعودی ولی عہد نے خادم حرمین شریفین کا پیغام اردن کے بادشاہ کو پہنچایا ہے جبکہ شاہ عبد اللہ دوم نے شاہ سلمان بن عبد العزیز کو مبارکباد دی ہے اور مذاکرات کی مجلس میں اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسین بن عبد اللہ دوم نے شرکت کی ہے۔

سعودی ولی عہد کی طرف سے عمان کا یہ دورہ اردن کے ساتھ قریبی تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے اور عرب اور علاقائی ماحول میں سعودی عرب کے کردار کی اہمیت کی تصدیق کرنے کی کوششوں کے فریم ورک کے اندر ہوا ہے۔

کل سعودی ولی عہد نے مصر کا اپنا دورہ ختم کیا اور صدر عبد الفتاح السیسی کے ساتھ باضابطہ بات چیت کا ایک اجلاس بھی منعقد کیا تھا جس کے دوران دونوں فریقوں نے اپنے مضبوط اسٹریٹجک اتحاد کو گہرا کرنے کا عزم کیا ہے اور تمام مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور پیشرفت کے سلسلہ میں متحدہ موقف اور مشترکہ انجام پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ  23  ذی القعدہ  1443 ہجری  - 22    جون   2022ء شمارہ نمبر[15912]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]